Slide Slide Slide Slide Slide Slide

ادارہ تحقیقات اسلامی برائے سماجی علوم (اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز )   ایک خود مختار، غیر سرکاری، علمی اور تحقیقی ادارہ ہے۔ جس کا قیام انسانی سماج، نظام اور اقوام عالم بالخصوص مسلمانوں کو درپیش مختلف النوع مسائل اور معاملات پر علمی وفکری راہنمائی، سماجی روابط اور طرزِمعاشرت ، نظام حیات اور ضابطۂ حیات کے تناظر میں دین اسلام کی واضح اور جامع تعلیمات، انضباط و تعبیرات کی تشریح، تفہیم و ابلاغ، تحقیق و تحریر، عمومی مباحث، تنقیدی جائزہ، مشاورت اور قومی اور  عالمی سطح پر ایک فکری مجلس کی بنیاد فراہم کرنے کے لئے عمل میں لایا گیا ہے۔۔۔جاری ہے